یاقوت رمانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا نہایت سرخ رنگ کا یاقوت جو انار کے دانے کا ہم رنگ و ہم شکل ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا نہایت سرخ رنگ کا یاقوت جو انار کے دانے کا ہم رنگ و ہم شکل ہوتا ہے۔